
بالی وڈ کے گانوں پر رقص کرنے والے امریکی 'ڈانسنگ ڈیڈ'
کرونا وائرس کے دوران گھروں میں رہتے ہوئے اپنی بوریت مٹانے کے لیے لوگوں نے بہت کچھ منفرد کیا اور اب بھی کر رہے ہیں۔ ملیے ایک ایسے ہی امریکی والد سے جنہوں نے اپنے ڈانس کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا شروع کیں اور اب وہ دنیا کے کئی حصوں میں مقبول ہو چکے ہیں۔ آؤنشمن آپٹے کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rmC7ng
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rmC7ng
0 Response to "بالی وڈ کے گانوں پر رقص کرنے والے امریکی 'ڈانسنگ ڈیڈ'"
Post a Comment