
امریکہ: میکسیکو کے تارکین وطن نے گزشتہ سال 40 ارب ڈالر اپنے ملک بھیجے
کرونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران میکسیکو کے تارکین وطن نے گزشتہ برس ساڑھے 40 ارب ڈالر کی رقم اپنے رشتہ داروں کو بھیجی، اور صرف مارچ کے مہینے میں چار ارب ڈالر کا زرِ مبادلہ روانہ کیا گیا، جو کہ کسی بھی ایک ماہ میں بھیجے جانے والی ریکارڈ ترسیل زر ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oIIcbV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oIIcbV
0 Response to "امریکہ: میکسیکو کے تارکین وطن نے گزشتہ سال 40 ارب ڈالر اپنے ملک بھیجے"
Post a Comment