
امریکی فوج کے ہزاروں اہلکاروں کا کرونا ویکسین لگوانے سے انکار
امریکی آرمز فورسز کمانڈ کے سرجن بریگیڈیئر جنرل ایڈورڈ بیلی کے مطابق فوج کی بعض یونٹس میں 30 فی صد اہلکاروں نے ویکسین لگانے پر رضا مندی ظاہر کی ہے جب کہ دیگر یونٹس میں کہیں یہ تعداد پچاس فی صد اور کہیں 70 فی صد ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3awmZOJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3awmZOJ
0 Response to "امریکی فوج کے ہزاروں اہلکاروں کا کرونا ویکسین لگوانے سے انکار"
Post a Comment