
'ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے بے حد قریب ہے'
ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے جاری مذاکرات میں امریکہ سے براہِ راست بات کرنے سے انکار کرتا آیا ہے۔ یہ صورتِ حال مذاکرات اور صدر بائیڈن کی پوزیشن کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ کی انٹرنیشنل کرائسز گروپ کے ایران پروگرام کے ڈائریکٹر علی واعظ سے اس گفتگو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32UWIbv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32UWIbv
0 Response to "'ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے بے حد قریب ہے'"
Post a Comment