
ٹرمپ کا مواخذے کی کارروائی میں شہادت کے لیے پیش ہونے سے انکار
مواخذے کی کاروائی کے مرکزی مینیجر جیمی راسکن نے جمعرات کو ای میل کے ذریعے بھجوائے گئے ایک خط میں مطالبہ کیا ہے کہ سابق صدر نو فروری کو ٹرائل شروع ہونے سے پہلے یا اس ٹرائل کے دوران شہادت کے لیے پیش ہوں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ayNJgg
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ayNJgg
0 Response to "ٹرمپ کا مواخذے کی کارروائی میں شہادت کے لیے پیش ہونے سے انکار"
Post a Comment