-->
امریکہ کا میانمار کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کمی کا فیصلہ

امریکہ کا میانمار کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کمی کا فیصلہ

سفارتی ذرائع کے مطابق صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے میانمار میں تعینات موجودہ امریکی سفیر تھامس واجدا کا جانشین نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تھامس واجدا کی سفارتی ذمہ داریاں اس ماہ کے آخر میں ختم ہونے والی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ygKCJ5v

Related Posts

0 Response to "امریکہ کا میانمار کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کمی کا فیصلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3