-->
نارتھ کیرولائنا: سیاہ فام اینڈریو براؤن کی آخری رسومات ادا، انصاف کا مطالبہ

نارتھ کیرولائنا: سیاہ فام اینڈریو براؤن کی آخری رسومات ادا، انصاف کا مطالبہ

ریاست شمالی کیرولائنا میں 42 سالہ اینڈریو براؤن 21 اپریل کو اس وقت گولیاں لگنے سے ہلاک ہو گئے جب پولیس، منشیات سے متعلق تلاشی اور گرفتاری کے وارنٹ دینے کی کوشش کر رہی تھی۔ اس کے بعد شمالی کیرولائنا میں دنوں تک احتجاجی مظاہرے جاری رہے تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Spy3GT

Related Posts

0 Response to "نارتھ کیرولائنا: سیاہ فام اینڈریو براؤن کی آخری رسومات ادا، انصاف کا مطالبہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3