
ٹرمپ کے حامیوں کی کیپٹل ہل پر چڑھائی، بائیڈن کی فتح کی توثیق کے لیے کارروائی جاری
ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے مظاہرین کی کیپٹل ہل میں ہنگامہ آرائی کے کئی گھنٹوں بعد اعلان کیا کہ پولیس نے عمارت کو محفوظ بنا لیا ہے جس کے بعد الیکٹورل کالج کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35iIOhM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35iIOhM
0 Response to "ٹرمپ کے حامیوں کی کیپٹل ہل پر چڑھائی، بائیڈن کی فتح کی توثیق کے لیے کارروائی جاری"
Post a Comment