-->
پاکستان توقع کر رہا تھا کہ امریکہ ثالث کا کردار ادا کرے گا: تجزیہ کار

پاکستان توقع کر رہا تھا کہ امریکہ ثالث کا کردار ادا کرے گا: تجزیہ کار

پلوامہ واقعے پر امریکی رد عمل کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے، ڈاکٹر مارون وائن بام نے کہا ہے کہ ’’اگر امریکہ اس پر بھرپور رد عمل نہ دیتا تو یہ بھارت کے خیال میں درست نہ ہوتا۔ چنانچہ امریکہ کے پاس اس قسم کا رد عمل دینے کےسوا کوئی اور چارہ کار نہ تھا‘‘

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2X5li1U

Related Posts

0 Response to "پاکستان توقع کر رہا تھا کہ امریکہ ثالث کا کردار ادا کرے گا: تجزیہ کار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3