
عالمی رہنماؤں کی واشنگٹن ڈی سی میں ہنگامہ آرائی کی مذمت
برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ "کیپٹل ہل میں ناپسندیدہ مناظر دیکھنے مین آ رہے ہیں۔ امریکہ پوری دنیا میں جمہوریت کا علمبردار ہے اور یہ ضروری ہے کہ یہاں پرامن اور منظم انداز میں انتقالِ اقتدار کا عمل مکمل ہو۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pXFCA8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pXFCA8
0 Response to "عالمی رہنماؤں کی واشنگٹن ڈی سی میں ہنگامہ آرائی کی مذمت"
Post a Comment