-->
وزیر دفاع میٹس فروری میں ریٹائر ہو جائیں گے، صدر ٹرمپ

وزیر دفاع میٹس فروری میں ریٹائر ہو جائیں گے، صدر ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر دفاع جم میٹیس فروری کے آخر میں اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ صدر نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ جلد ہی نئے وزیر دفاع کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ کا یہ ایک اعلان اس کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے جب انہوں نے شام سے امریکہ کے فوجی دستے نکالنے کا اعلان کر کے اپنے اتحادیوں اور امریکی کانگریس کے ارکان کو حیران کر دیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2SdbbW7

Related Posts

0 Response to "وزیر دفاع میٹس فروری میں ریٹائر ہو جائیں گے، صدر ٹرمپ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3