-->
دنیا سے احترام چاہیے یا مخالفت، طالبان کے پاس دو راستے ہیں: خلیل زاد

دنیا سے احترام چاہیے یا مخالفت، طالبان کے پاس دو راستے ہیں: خلیل زاد

زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان ایک طویل مدتی یا لمبی جنگ کی جانب جاتا ہے، تو پھر پاکستان بھی اس سے متاثر ہو گا اور پاکستان پر اس کا الزام آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر عظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی پالیسی میں تبدیلی آئی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hBKREE

Related Posts

0 Response to "دنیا سے احترام چاہیے یا مخالفت، طالبان کے پاس دو راستے ہیں: خلیل زاد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3