-->
بائیڈن کابینہ میں اضافہ، پہلے افریقی امریکی وزیرِ دفاع کے تقرر کی توثیق

بائیڈن کابینہ میں اضافہ، پہلے افریقی امریکی وزیرِ دفاع کے تقرر کی توثیق

امریکہ کی سینیٹ نے بائیڈن کے نامزد کردہ وزیرِ  دفاع لائیڈ آسٹن کے تقرر کی توثیق کر دی ہے۔ ان کی توثیق دو کے مقابلے میں 93 ووٹوں سے کی گئی۔ وہ افواج کی مشرقِ وسطی اور جنوبی ایشیا میں کمان کر چکے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/399br3a

Related Posts

0 Response to "بائیڈن کابینہ میں اضافہ، پہلے افریقی امریکی وزیرِ دفاع کے تقرر کی توثیق"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3