
بائیڈن انتظامیہ میں شامل پاکستانی امریکی ماہرین
مبصرین کہتے ہیں کہ اگرچہ نو منتخب صدر کی طرف سے پاکستانی نژاد ماہرین کی قابلیت کا اعتراف ایک امید افزا اقدام ہے، پاکستانی امریکی کمیونٹی کو امریکہ کے قومی دھارے کی سیاست میں ایک مضبوط آواز بننے کے لیے مربوط کوششیں درکار ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nYBsq4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nYBsq4
0 Response to "بائیڈن انتظامیہ میں شامل پاکستانی امریکی ماہرین"
Post a Comment