
گجرات فسادات میں کسی وزیر کا ہاتھ نہیں: تحقیقاتی رپورٹ
بھارت کی ریاست گجرات میں 2002 میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ایسے کوئی شواہد نہیں ملے کہ کسی وزیر نے ہجوم کو اقلیتوں پر حملوں کے لیے اُکسایا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rDLh5A
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rDLh5A
0 Response to "گجرات فسادات میں کسی وزیر کا ہاتھ نہیں: تحقیقاتی رپورٹ"
Post a Comment