-->
افغانستان میں امریکی بیس کے باہر خودکش حملہ

افغانستان میں امریکی بیس کے باہر خودکش حملہ

نیٹو اور افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ بگرام ایئربیس کے باہر خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ صوبائی گورنر کی ترجمان کے مطابق حملہ آوروں اور غیر ملکی افواج کے درمیان تقریباً 30 منٹ تک فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/348nTuj

Related Posts

0 Response to "افغانستان میں امریکی بیس کے باہر خودکش حملہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3