-->
امریکی کانگرس نے ملالہ کے نام پر پاکستانی خواتین کی اعلی تعلیم کا بل منظور کر لیا

امریکی کانگرس نے ملالہ کے نام پر پاکستانی خواتین کی اعلی تعلیم کا بل منظور کر لیا

کانگرس نے بل کی تفصیلات شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2010 سے اب تک یو ایس اے آئی ڈی نے چھ ہزار سے زیادہ نوجوان خواتین کو اعلی تعلیم کے لیے وظائف دیے ہیں۔ اور اس بل کے بعد یہ تعداد بڑھا دی جائے گی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38cAfqq

Related Posts

0 Response to "امریکی کانگرس نے ملالہ کے نام پر پاکستانی خواتین کی اعلی تعلیم کا بل منظور کر لیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3