
ڈیمو کریٹک صدارتی اُمیدوار بائیڈن کے سیاسی سفر پر ایک نظر
ستتر سالہ بائیڈن قومی سیاست میں کئی دہائیوں سے سرگرم ہیں۔ وہ سینیٹر اور پھر آٹھ سال تک سابق صدر براک اوباما کے ساتھ بطور نائب صدر کام کر چکے ہیں۔ اگر وہ صدارتی الیکشن جیتنے میں کامیاب رہے تو امریکی تاریخ کے معمر ترین صدر ہوں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FJM0Jq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FJM0Jq
0 Response to "ڈیمو کریٹک صدارتی اُمیدوار بائیڈن کے سیاسی سفر پر ایک نظر"
Post a Comment