
سمندری طوفان 'سیلی' امریکی ساحل سے ٹکرا گیا، شدید بارشوں کی پیش گوئی
نیشنل ہری کین سینٹر نے میسی سیپی اور الاباما کے سرحدی علاقوں اور شمالی فلوریڈا کے رہائشیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان کا رخ شمال مشرق کی جانب ہے اور وہ بڑے پیمانے پر تباہی لا سکتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3knQHaD
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3knQHaD
0 Response to "سمندری طوفان 'سیلی' امریکی ساحل سے ٹکرا گیا، شدید بارشوں کی پیش گوئی"
Post a Comment