-->
قرض نادہندگان کے مقدمات بینکنگ عدالتوں کو بھجوائے جائیں: ثاقب نثار

قرض نادہندگان کے مقدمات بینکنگ عدالتوں کو بھجوائے جائیں: ثاقب نثار

میاں ثاقب نثار نے کہا کہ ’’بینکنگ کورٹ جانے والوں کو مکمل رقم بطور سیکیورٹی جمع کروانا ہوگی۔ یہ قرضہ معافی والی رقم ڈیمز کے لیے مختص کرینگے، یہ مشق ہمیں تیزی سے مکمل کرنی ہے۔ جلد مقدمات نمٹانے کیلیے خصوصی ٹربیونل تشکیل دینگے جو چھے ہفتوں میں مقدمات نمٹانے کے پابند ہونگے‘‘

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2n6G7ti

Related Posts

0 Response to "قرض نادہندگان کے مقدمات بینکنگ عدالتوں کو بھجوائے جائیں: ثاقب نثار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3