
آج جو نتیجہ ہمارے سامنے ہے وہ انتھک محنت،ذاتی شرکت اور ہفتوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے:صدر بائیڈن
اسرائیل اور حماس کے درمیان جمعے کے روز سے چار روزہ جنگ بندی کے آغاز کے ساتھ دونوں جانب سے یرغمالوں اور قیدیوں کی رہائی اور محصور علاقوں کے لئے امداد کی ترسیل کا سلسلہ شروع ہونے کا صدر جو بائیڈن نے خیر مقدم کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qkN9oSK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qkN9oSK
0 Response to " آج جو نتیجہ ہمارے سامنے ہے وہ انتھک محنت،ذاتی شرکت اور ہفتوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے:صدر بائیڈن"
Post a Comment