
امریکہ کے نئے وزیرِ دفاع کو کیا چیلنجز درپیش ہیں؟
امریکہ کے پہلے سیاہ فام وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن عہدہ سنبھالتے ہی پالیسیوں میں اہم تبدیلیاں لانے میں مصروف ہیں۔ ایک طرف انہیں فوج کے اندر کئی مسائل کا سامنا ہے تو دوسری جانب افغانستان سے افریقہ اور یورپ سے چین تک اہم دفاعی چیلنجز بھی ان کے منتظر ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36l9mQ5
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36l9mQ5
0 Response to "امریکہ کے نئے وزیرِ دفاع کو کیا چیلنجز درپیش ہیں؟"
Post a Comment