
کیا امریکی کانگریس پر چڑھائی انتہا پسندی کی علامت ہے؟
امریکی کانگریس کی عمارت پر چڑھائی کرنے والوں کو فسادی، باغی اور دہشت گرد کہا گیا۔ البتہ کوئی ایک اصطلاح استعمال نہیں کی گئی۔ کیا جرم کی نوعیت کے حوالے سے آرا مختلف ہیں اور یہ اختلاف امریکہ میں انتہا پسندی کے خلاف کوششوں کے لیے کوئی معنی رکھتا ہے؟ جانتے ہیں سیکیورٹی امور کے ماہر کامران بخاری سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3j1ks1u
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3j1ks1u
0 Response to "کیا امریکی کانگریس پر چڑھائی انتہا پسندی کی علامت ہے؟"
Post a Comment