-->
امریکہ میں ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کے استعمال پر پابندی

امریکہ میں ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کے استعمال پر پابندی

صدر ٹرمپ نے 18 مئی کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کو بتایا تھا کہ وہ کرونا وائرس سے تحفظ کے لیے ڈیڑھ ہفتے سے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن استعمال کر رہے ہیں۔ ان کا خیال تھا کہ ان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ اس لیے منفی آ رہا تھا کہ وہ اس دوا کی ایک گولی روزانہ لے رہے تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3e2Yh84

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کے استعمال پر پابندی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3