-->
کرونا بحران اور امریکی ٹرین سروس کی بحالی

کرونا بحران اور امریکی ٹرین سروس کی بحالی

امریکہ میں مسافر بردار ٹرین کا ملک گیر نظام 'ایم ٹریک' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ کرونا وائرس کے بحران کے سبب ٹرین کے مسافروں کی تعداد میں 95 فی صد تک کمی ہوئی ہے۔ اب اس کی بحالی کے لیے نیا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔ مزید جانتے ہیں 'ایم ٹریک' کی بحالی کی پروجیکٹ مینیجر عائشہ منظور سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pDSc7U

Related Posts

0 Response to "کرونا بحران اور امریکی ٹرین سروس کی بحالی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3