-->
امریکی کانگریس میں مختلف قومیتوں کے نمائندوں کی بڑھتی تعداد

امریکی کانگریس میں مختلف قومیتوں کے نمائندوں کی بڑھتی تعداد

ہر آنے والی کانگریس کے ساتھ، امریکہ میں تارکین وطن کی نمائندگی بڑھتی جا رہی ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ کانگریس ممبران قانوں سازی کے عمل میں بھی حصہ دار ہوں گے۔ پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق موجودہ کانگریس میں ایسے ممبران، کل تعداد کا پندرہ فیصد ہیں۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lQZT4Jc

Related Posts

0 Response to "امریکی کانگریس میں مختلف قومیتوں کے نمائندوں کی بڑھتی تعداد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3