
صدر جو بائیڈن کے پہلے 17 صدارتی حکم نامے کتنے اہم؟
صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں قدم رکھا اور پہلے ہی دن کرونا وائرس، معیشت، ماحولیات، امیگریشن، مردم شماری اور دیگر معاملات سے متعلق 17 صدارتی حکم ناموں پر دستخط کیے۔ یہ اقدامات کتنے اہم ہیں؟ تفصیلات جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y4sVre
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y4sVre
0 Response to "صدر جو بائیڈن کے پہلے 17 صدارتی حکم نامے کتنے اہم؟"
Post a Comment