
لاپتا امریکی صحافی شامی حکومت کے پاس ہے،بائیڈن کا شام سے بازیابی میں تعاون کا مطالبہ
امریکی صحافی ٹائس ایک دہائی قبل جنگ کے شکار ملک شام میں لاپتا ہو گئے تھے۔ بائیڈن کا وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کیا گیا بیان ٹائس کے اغوا کی 10ویں برسی کے موقع پر سامنے آیا ہے۔ ، ٹائس اس وقت شام میں جاری تنازعے کی رپورٹنگ کر رہے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qNshiDp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qNshiDp
0 Response to "لاپتا امریکی صحافی شامی حکومت کے پاس ہے،بائیڈن کا شام سے بازیابی میں تعاون کا مطالبہ"
Post a Comment