
نیو یارک میں سائیکلوں کو برکت دینے کی انوکھی روایت
امریکی شہر نیویارک میں سائیکلوں کو برکت دینے کی ایک منفرد روایت ہے۔ نیویارک کا ایک چرچ 23 برس سے مسیحی روایات کے مطابق سائیکلوں اور ان کے سواروں کے لیے دعائیں کراتا ہے تاکہ وہ حادثات سے محفوظ رہیں۔ مزید جانتے ہیں آؤنشمن آپٹے کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3u3EZ9w
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3u3EZ9w
0 Response to "نیو یارک میں سائیکلوں کو برکت دینے کی انوکھی روایت"
Post a Comment