-->
​اسرائیل فلسطین تنازع: بائیڈن حکومت کی پالیسی سے امریکی مسلم تنظیمیں نالاں

​اسرائیل فلسطین تنازع: بائیڈن حکومت کی پالیسی سے امریکی مسلم تنظیمیں نالاں

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ، اسرائیل حماس کے معاملے میں اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔البتہ مسلم تنظیموں کی نظر میں بائیڈن انتظامیہ کے بیانات فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی تشدد کی حمایت کرتے ہیں جس پر کئی مسلم تنظیموں نے بطور احتجاج وائٹ ہاؤس کی عید کی ورچوئل تقریب میں شرکت نہیں کی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ynIew3

Related Posts

0 Response to "​اسرائیل فلسطین تنازع: بائیڈن حکومت کی پالیسی سے امریکی مسلم تنظیمیں نالاں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3