
فلو نے گزشتہ موسم سرما میں 80 ہزار امریکیوں کی جان لے لی
گزشتہ موسم سرما کو فلو کے اعتبار سے ایک تاریخی حیثیت حاصل ہے۔ کیونکہ اس دوران فلو کا ایک ایسا وائرس سرگرم ہو گیا تھا جس پر ویکسین کا زیادہ اثر نہیں تھا اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو اسپتال میں داخل ہونا پڑا اور زیادہ ہلاکتیں بھی ہوئیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OaoCHB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OaoCHB
0 Response to "فلو نے گزشتہ موسم سرما میں 80 ہزار امریکیوں کی جان لے لی"
Post a Comment