
صدر ٹرمپ نے امریکہ کا اگلے سال کے لیے قومی دفاع کا بل ویٹو کر دیا
اب تک صدر ٹرمپ کی طرف سے ویٹو کیے گئے آٹھ بلوں کو ان کے کانگریس میں ری پبلیکن حامی ممبران کی حمایت حاصل رہی ہے، لیکن اس بار کہا جا رہا ہے کہ صدر کے 20 جنوری کو وائٹ ہاؤس چھورنے سے کچھ ہفتے قبل کانگریس اس ویٹو کی مخالفت کرے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KCKc7D
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KCKc7D
0 Response to "صدر ٹرمپ نے امریکہ کا اگلے سال کے لیے قومی دفاع کا بل ویٹو کر دیا"
Post a Comment