
کیلی فورنیا: کرسمس پر لوگوں کو گھروں میں رہنے کے احکامات
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر روز ہزاروں نئے کیسز سامنے آرہے ہیں۔ اس صورتِ حال کے پیشِ نظر ریاست کی تقریباً 80 فی صد آبادی کو گھروں میں رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ لیکن کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ پابندیاں غیر منصفانہ ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oOTPPh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oOTPPh
0 Response to "کیلی فورنیا: کرسمس پر لوگوں کو گھروں میں رہنے کے احکامات"
Post a Comment