
کرونا بحران میں ٹرمپ کے تعاون نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے: بائیڈن
نومنتخب امریکی صدر جوبائیدن نے الزام عائد کیا ہے کہ عالمی وبا پر قابو پانے کے لیے صدر ٹرمپ کچھ نہیں کر رہے اور وہ اب تک گالف کھیل رہے ہیں۔ ان کے بقول صدر ٹرمپ کا گالف کھیلنے کا اقدام سمجھ سے بالا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lFbPu3
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lFbPu3
0 Response to "کرونا بحران میں ٹرمپ کے تعاون نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے: بائیڈن"
Post a Comment