
امریکہ: کرونا ویکسین کی منظوری میں تاخیر کیوں ہوئی؟
امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے فائزر اور بائیو این ٹیک کے تعاون سے بنائی جانے والی کرونا وائرس کی ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔ لیکن امریکہ سے قبل برطانیہ اس کی منظوری دے چکا ہے۔ امریکہ میں کرونا ویکسین کی منظوری میں زیادہ وقت کیوں لگا؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3a4yehF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3a4yehF
0 Response to "امریکہ: کرونا ویکسین کی منظوری میں تاخیر کیوں ہوئی؟"
Post a Comment