-->
امریکہ کی جنوبی سرحد سے دہشت گردی کا خطرہ کتنا حقیقی ہے؟

امریکہ کی جنوبی سرحد سے دہشت گردی کا خطرہ کتنا حقیقی ہے؟

ہوم لینڈ سیکیورٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ اوسطاً روزانہ امریکہ میں داخل ہونے والے 10 افراد کو روکتے ہیں جن کے نام نگرانی کی فہرست میں درج ہیں۔ مالی سال 2017 میں 3700 سے زیادہ افراد کو روکا گیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2VG9iDi

Related Posts

0 Response to "امریکہ کی جنوبی سرحد سے دہشت گردی کا خطرہ کتنا حقیقی ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3