-->
امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں تین لاکھ سے متجاوز

امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں تین لاکھ سے متجاوز

کرونا کیسز کے سبب اموات کی تعداد اُسی روز تین لاکھ سے اوپر گئی جب ملک میں کرونا ویکسین لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق تھینکس گیونگ ڈے پر آمدورفت میں وائرس کے پھیلاو کی وجہ بنی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/386gL5O

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں تین لاکھ سے متجاوز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3