
امریکہ: کرونا ویکسین سب شہریوں تک کیسے پہنچے گی؟
امریکہ میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ فائزر اور بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین پہلے مرحلے میں بزرگ افراد اور طبی عملے کو دی جائے گی۔ مگر کرونا وائرس کی ویکسین عام شہری تک پہنچانے کی راہ میں کئی مشکلات حائل ہیں۔ تفصیلات بتا رہی ہیں صبا شاہ خان۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LsO37l
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LsO37l
0 Response to "امریکہ: کرونا ویکسین سب شہریوں تک کیسے پہنچے گی؟"
Post a Comment