-->
امریکی انتخابات میں ووٹرز کے انوکھے انداز

امریکی انتخابات میں ووٹرز کے انوکھے انداز

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے منگل کو ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ ملک کی 50 ریاستوں میں ووٹرز مخصوص مقامات پر نصب الیکٹرانک مشینوں پر ووٹ ڈالنے پہنچے۔ کوئی اپنا پالتو جانور ساتھ لایا تو کسی نے وبا سے بچنے کے لیے منفرد فیس ماسک پہن رکھے تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34SmxaF

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات میں ووٹرز کے انوکھے انداز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3