
ٹرمپ بمقابلہ بائیڈن: کون فتح سے کتنا دور ہے؟
غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق بائیڈن نے 253 اور ٹرمپ نے 213 الیکٹورل ووٹ حاصل کر لیے۔ آئندہ چار برس کے لیے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے لیے جو بائیڈن کو مزید 17 اور ڈونلڈ ٹرمپ کو 57 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3k20bru
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3k20bru
0 Response to "ٹرمپ بمقابلہ بائیڈن: کون فتح سے کتنا دور ہے؟"
Post a Comment