-->
صدر ٹرمپ اور بائیڈن کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے

صدر ٹرمپ اور بائیڈن کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر کے باعث دونوں بڑی جماعتوں ری پبلکن اور ڈیمو کریٹک پارٹی کے حامیوں نے مختلف ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ ٹرمپ کے حامیوں نے ریاست مشی گن میں گنتی رکوانے کے لیے مظاہرہ کیا جب کہ جو بائیدن کے حامی ہر ووٹ گننے کے مطالبات کرتے نظر آئے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34ZRwlq

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ اور بائیڈن کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3