
بائیڈن کی نامزد کابینہ میں کیا خاص بات ہے؟
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی کابینہ کے لیے اہم نامزدگیاں سامنے آ چکی ہیں اور ان میں کچھ باتیں مشترک ہیں۔ یہ افراد سال ہا سال سے واشنگٹن کے پالیسی ساز حلقوں کا حصہ ہیں اور براک اوباما اور جو بائیڈن کے ساتھ پہلے بھی کام کر چکے ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JfpRnO
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JfpRnO
0 Response to "بائیڈن کی نامزد کابینہ میں کیا خاص بات ہے؟"
Post a Comment