
امریکی انتخابات: بائیڈن اپنے حق میں نتائج کے لیے پرامید
امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور 4 اہم ریاستوں میں نتائج کا انتظار ہے۔ ریاست ڈیلاوئیر کے شہر ولمنگٹن میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کا کیمپین ہیڈ کوارٹر ہے جہاں وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36fv4nu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36fv4nu
0 Response to "امریکی انتخابات: بائیڈن اپنے حق میں نتائج کے لیے پرامید"
Post a Comment