
امریکی انتخابات: ووٹوں کی گنتی اور احتجاج ساتھ ساتھ
امریکہ میں منگل کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے مکمل نتائج ابھی تک سامنے نہیں آ سکے ہیں۔ 44 ریاستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آ چکے ہیں جب کہ چھ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ان ریاستوں میں پینسلوانیا، جارجیا، نارتھ کیرولائنا، ایریزونا، نیواڈا اور الاسکا شامل ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2I4NIWR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2I4NIWR
0 Response to "امریکی انتخابات: ووٹوں کی گنتی اور احتجاج ساتھ ساتھ"
Post a Comment