-->
ٹرمپ اور بائیڈن کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری

ٹرمپ اور بائیڈن کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری

امریکہ میں صدارتی انتخابات سے پہلے ڈاک کے ذریعے بڑی تعداد میں پڑنے والے ووٹ اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ بہت سے امریکی شہری امیدواروں کے انتخاب میں اپنی پسند کا تعین کر چکے ہیں۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ امیدواروں کا کام ختم ہو گیا۔ اسی لیے صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jSnq88

Related Posts

0 Response to "ٹرمپ اور بائیڈن کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3