مباحثے کے منتظم کمیشن کے مطابق 15 اکتوبر کو مباحثہ نہیں ہو سکے گا۔ صدارتی مباحثے کا کمیشن اب 22 اکتوبر کو ہونے والے آخری مباحثے کی تیاری پر توجہ مبذول کرے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GU5xXU
0 Response to "امریکہ: ٹرمپ اور بائیڈن کے مابین دوسرا صدارتی مباحثہ منسوخ"
0 Response to "امریکہ: ٹرمپ اور بائیڈن کے مابین دوسرا صدارتی مباحثہ منسوخ"
Post a Comment