-->
کیا افغانستان سے امریکی فوجیوں کا مکمل انخلا ہو گا؟

کیا افغانستان سے امریکی فوجیوں کا مکمل انخلا ہو گا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس وقت افغانستان میں موجود تقریباً ساڑھے چار ہزار امریکی فوجیوں کی تعداد میں ایک بار پھر نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ افغانستان میں امریکی افواج کی تعداد میں کمی پر کابل اور اسلام آباد سے کیسا ردِعمل سامنے آ رہا ہے؟ جانتے ہیں اسلام آباد میں وی او اے کے نمائندہ ایاز گل سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kUfxix

Related Posts

0 Response to "کیا افغانستان سے امریکی فوجیوں کا مکمل انخلا ہو گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3