
صدر ٹرمپ کا افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کا نیا اعلان
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں موجود فوجیوں کی تعداد میں ایک بار پھر نمایاں کمی کا نیا اعلان کیا ہے۔ افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد 15 جنوری تک 2500 تک کر دی جائے گی۔ یہ نیا اعلان کیا معنی رکھتا ہے اور واشنگٹن میں اس پر کیا ردِ عمل آ رہا ہے؟ جانتے ہیں وی او اے کے اسد اللہ خالد سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2HkPpzw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2HkPpzw
0 Response to "صدر ٹرمپ کا افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کا نیا اعلان"
Post a Comment