
'جوبائیڈن کی افغان پالیسی ٹرمپ انتظامیہ سے مختلف ہوگی'
امریکی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ابھی تک افغانستان کے بارے میں لانگ ٹرم پالیسی واضح نہیں ہے۔ دیکھنا ہو گا کہ بائیڈن انتظامیہ افغانستان میں قیام امن اور طالبان کیساتھ کیے گئے معاہدے کو کس سمت میں آگے بڑھاتی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35rXfRa
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35rXfRa
0 Response to "'جوبائیڈن کی افغان پالیسی ٹرمپ انتظامیہ سے مختلف ہوگی'"
Post a Comment