-->
پاکستان میں اسکواش کی از سرِ نو بحالی کا منصوبہ

پاکستان میں اسکواش کی از سرِ نو بحالی کا منصوبہ

پاکستان نے اسکواش کی دنیا پر تقریباً چار دہائیوں تک حکمرانی کی۔ لیکن 90ء کی دہائی میں جہانگیر خان اور جان شیر خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی پاکستانی اس کھیل میں بڑا نام حاصل نہیں کر سکا۔ اب خیبر پختونخوا حکومت نے اس کھیل کی بحالی کے لیے جان شیر خان کی خدمات حاصل کی ہیں۔ پشاور سے نذرالاسلام کی رپورٹ۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32Gm5e4

Related Posts

0 Response to "پاکستان میں اسکواش کی از سرِ نو بحالی کا منصوبہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3